Advertisement
پاکستان

وزیراعظم  نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج  طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمرا ن خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 26th 2022, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس  آج   طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق سیاسی کمیٹی کا یہ اجلاس آج 2 بجے دن اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔

ذرائع  کے مطابق  اجلاس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔ اجلاس میں تحریکِ عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے مشاورت ہو گئی ۔

سیاسی کمیٹی کے اس اجلاس میں کل (27 مارچ) کے جلسے سے متعلق حکمتِ عملی بھی بنائی جائے گی ۔ 

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی