ڈیلاس : امریکہ کے شہر ڈیلاس کے قریب دورانِ پرواز ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 26th 2022, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی میڈیا کے مطابق 11.30 بجے کے قریب پرواز کے دروان ہیلی کاپٹر کا ٹیل روٹر ٹوٹا ، جس کےبعدوہ گرکرتباہ ہوگیاتھا ۔ ہیلی کاپٹر میں میں پائلٹ اور جہاز میں سوار ایک اور شخص ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر ایک مصروف تجارتی مرکز میں حادثے کا شکار ہوا ، تاہم گرنے سے زمین پر کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔
پولیس کی جانب سے حادثے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 11 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 7 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




