شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 26th 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کا پیغام پرویز الٰہی تک پہنچایا۔
ممبر قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ نے ساڑھے 3 سال سے درپیش مسائل سے وفاقی وزرا کو آگاہ کیا جبکہ ملاقات میں مسائل کے حل کے لیے بات بھی کی گئی۔
وفاقی وزرا کی جانب سے مسلم لیگ ق کی قیادت سے کہا گیا کہ وزیر اعظم کو ساری صورت حال سے آگاہ کریں گے۔
پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آج کی ملاقات سے متعلق پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لیں گے، آئندہ ملاقات جلد اسلام آباد میں ہو گی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 19 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





