شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں اور اس خبر میں صداقت نہیں ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 27th 2022, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق سمری کی تیاری کی خبر پر ردعمل سامنے آیا ہے۔
شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں اور اس خبر میں صداقت نہیں ہے۔
یاد رہے کہ ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کا امکان ہے، جبکہ گذشتہ روز وزیر اعظم نے اپنے با اعتماد ساتھیوں کے ساتھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لیے مشاورت مکمل کر چکے ہیں اور کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





