Advertisement

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کی آئی پی ایل کرانےکا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مردوں کے بعد اب خواتین کی بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 27 2022، 1:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کی آئی پی ایل کرانےکا فیصلہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے خواتین ایڈیشن  کا انعقاد  آئندہ سال کرانےکا منصوبہ رکھتا ہے۔

 بھارتی کرکٹ بورڈ  کے صدر ساروو گنگولی نے بورڈ کی سالانہ میٹنگ میں آئی پی ایل کے نئے ایڈیشن کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے، گنگولی کا کہنا ہے کہ ہم  آئندہ سال اس کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔

آئی پی ایل کے چیئرمین برجیش پٹیل کا کہنا ہے کہ خواتین کی آئی پی ایل متعارف کروانے کا عمل شروع ہوچکا ہے، اس لیگ میں 5 یا 6 ٹیمیں ہوسکتی ہیں۔

خیال رہے کہ آئی پی ایل کے 15 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ممبئی میں شروع ہوچکا ہے۔

آئی پی ایل 2022 میں 2 نئی ٹیموں لکھنؤ سپر جائنٹ اور گجرات ٹائٹنز کا بھی اضافہ کیا گیا ہے، ایونٹ میں کل 10 ٹیمیں مجموعی طور پر 74 میچز کھیلیں گی۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی