منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہباز شریف،حمزہ شہباز دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کی جائیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 6:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز کیخلاف اسپیشل پراسکیوٹر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، عدالت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں بلاجواز توسیع کی.
درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہباز شریف،حمزہ شہباز دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کی جائیں۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




