Advertisement
پاکستان

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، کمیشن اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل خالد جاوید سے ملاقات ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، کمیشن اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور کمیشن بنانے کے حوالے سے غور  کیاگیا

وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل خالد جاوید سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال کے پیش نظر قانونی امور پر مشاورت کی گئی۔

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ممکنہ حکومتی قانونی اور آئینی امور پر غور کیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے قائم کمیشن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔

Advertisement
Advertisement