سوموار تک شہبازشریف ضمانت پر ہیں اور سوموار کیلئے ہی عدالت نے نوٹس جاری کیے


اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے منظور ہونے اور فریقین کو نوٹس جاری کیے جانے پر وفاقی وزیر فوادھری نے قوم کو مبارکباد دیدی۔
یاد رہے کہ سوموار تک شہبازشریف ضمانت پر ہیں اور سوموار کیلئے ہی عدالت نے نوٹس جاری کیے جبکہ اتوار کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شیڈول ہے۔
ٹوئٹر پر فوادچودھری نے لکھا کہ " آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے، انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا"۔
قوم کو مبارک ہو ! آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 2, 2022

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل




