کراچی: سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے فیصلے پر مجبوراً انا للہ و انا الیہ راجعون کہتا ہوں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اس ٹولے نے ایم کیو ایم کو ختم کر دیا ہے، میں پہلے بھی کہتا تھا کہ تھوڑا سا نظریات بچا کر رکھو۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ساتھ چھوڑنا ہی تھا تو میں نے پہلے کہا تھا کہ وزارت کا بوجھ نا لیں، تحریک انصاف کے پاس سیاسی بصیرت نہیں ہے۔
فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ مجھے افسوس ایم کیو ایم کے ساتھیوں کے طرز عمل پر ہو رہا ہے، انہوں نے ایم کیو ایم کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




