اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کا نمبر نہیں مل رہا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’عمران صاحب سے میں بات کرنا چاہتی ہوں ، نمبر نہیں مل رہا۔‘
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں فیصل جاوید خان کو بھی ٹیگ کیا جو ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ کے سیشن کی میزبانی کر رہے ہیں۔
عمران صاحب سے میں بات کرنا چاہتی ہوں - نمبر نہیں مل رہا ! Faisal help @FaisalJavedKhan
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 2, 2022
وزیراعظم عمران خان اس وقت عوام کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں اور اس سیشن کے آغاز پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے نوجوانوں کو احتجاج کی کال بھی دی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




