رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ ذہنی طور پر پریشان رکھنے، ترقیاتی وانتظامی امور میں رکاوٹیں ڈالنے کی وجہ سے مزید اس حکومت کا حصہ نہیں رہنا چاہتا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن چوہدری مسعود احمد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود احمد پی پی 257 سے 2018 میں کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے استعفیٰ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھیجوا دیا۔
چوہدری مسعود کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے جانبدارانہ رویہ سے دل برداشتہ ہو کر اپنے منصب سے مستعفی ہوا ہوں، اپنے حلقہ کے ساتھ بار بار کی گئی زیادتیوں جبکہ ترقیاتی و انتظامی امور میں فرق رکھنے پر استعفیٰ جمع کروایا ہے۔
رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ ذہنی طور پر پریشان رکھنے، ترقیاتی وانتظامی امور میں رکاوٹیں ڈالنے کی وجہ سے مزید اس حکومت کا حصہ نہیں رہنا چاہتا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





