اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سرپرائز دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کاپی شیئر کرتے ہوئے اس کو سرپرائز قرار دے دیا۔
Surprise @AsadQaiserPTI @ImranKhanPTI ? pic.twitter.com/UT8VIiT48v
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 3, 2022
واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے ۔ اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط ہیں ۔
قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان پیدل چل کر پارلیمنٹ لاجز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جب کہ منحرف ارکان بھی اپوزیشن کی لابی میں پہنچ گئے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےہیں۔

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزےروک دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

قومی کپتان محمد رضوان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن کے لیے تیار
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 7 منٹ قبل

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی افریقا نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

این ڈی ایم اے کا کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ
- 12 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی
- 41 منٹ قبل

چینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، صدر اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، باہمی تعلقات پر گفتگو
- 12 گھنٹے قبل

کراچی میں بارش کے باعث 100 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہ ہوسکی
- ایک گھنٹہ قبل

علیمہ خان کا بیٹے کے اغوا کا دعویٰ، چار مسلح افراد پر الزام
- 12 گھنٹے قبل

نیتن یاہو کی غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول برقرار رکھنے کی دھمکی
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل