Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ (ق) کے گھر میں ہی بغاوت ہو گئی

طارق بشیر چیمہ واضح کر چکے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد میں وہ حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ (ق) کے گھر میں ہی بغاوت ہو گئی

اسلام آباد :مسم لیگ (ق) کے گھر میں ہی بغاوت ہو گئی ، سابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور  سالک حسین قومی اسمبلی پہنچ گئے ۔ 

 مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے  طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین اپوزیشن کے بینچوں پر بیٹھے ، ایوان میں داخل ہونے سے قبل  طارق بشیر چیمہ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف  سے ملاقات کی اور گفتگو کی ۔

ایک صحافی نے طارق بشیر چیمہ سے سوال کیا تو طارق بشیر چیمہ نے  کہاکہ فی الحال  ووٹ ڈالنے کیلئے نہیں آئے ، کسی اور کام سے قومی اسمبلی میں آئے ہیں ۔

واضح رہے کہ چند روز قبل طارق بشیر چیمہ واضح کر چکے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد میں وہ حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے ۔

29 مارچ کو  چیئر مین سینیٹ سے ملاقات  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ میں عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا،

میں ق لیگ میں ہوں اور چودھریوں کے ساتھ ہوں۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ کس نے کہا کہ میں پارٹی سے ناراض ہوں تو اس پر صحافی نے سوال کیا کہ فرخ حبیب نےٹویٹ کیا ہے کہ طارق چیمہ دوریاں پیداکررہےتھے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ میں نےفرخ حبیب سےمشورہ کیا ہو گا،اس لیےان کوہی پتہ ہوگا۔

طارق بشیر چیمہ نے واضح کیا کہ ان کی شہبازشریف سمیت کسی اپوزیشن رہنماسےملاقات نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 16 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 16 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 10 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
Advertisement