Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان گرفتار

پولیس نے کارکنان کے خلاف کارروائی شروع کی اور تین خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنا شروع ہو گئے جنہیں پولیس نے ہٹانے کی کوشش کی۔

پولیس کے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنان نے واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا اور پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے کارکنان کے خلاف کارروائی شروع کی اور تین خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 11 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 14 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 12 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان