Advertisement
پاکستان

اسپیکر اسد قیصر نےعدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ کی توثیق کردی

اسلام آباد:سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ کی توثیق کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسپیکر اسد قیصر نےعدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ کی توثیق کردی

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے آج ایوان میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے حوالے سے تفصیلی رولنگ جاری کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس رولنگ کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے توثیق کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروائی گئی تھی جس پر 3 اپریل بروز اتوار کو ووٹنگ ہونی تھی۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائے بغیر ہی اسے آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 9 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 7 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
Advertisement