لاہور: چودھری محمد سرور کی برطرفی کے بعد عمر سرفراز چیمہ نے گورنرپنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چودھری محمد سرور کی برطرفی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب نامزد کیا گیا تھا۔
پارٹی کی طرف سے نامزدگی کے بعد عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
عمر سرفراز چیمہ سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے لیا۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





