افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو بالترتیب بیٹنگ اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بیان میں کہا کہ ٹیم کا متحدہ عرب امارات میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے جس کے لیے یونس خان اور عمر گل کو کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔
یونس خان اور عمر گل کو دورہ متحدہ عرب امارات کے لیے کوچنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔
? ANNOUNCEMENT ?
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) April 2, 2022
Younis Khan and Umar Gul Named as our National Team’s Coaching Consultants for the UAE Tour
Read More ▶️ https://t.co/TeaDjRWtoe#AfghanAtalan pic.twitter.com/imvXMmcejA
اے سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان کا کہنا تھا کہ ‘یونس خان اور عمر گل کے پاس بین الاقوامی کرکٹ وسیع تجربہ ہے اور مجھے امید ہے کہ ہمارے لڑکے بیٹنگ اور باؤلنگ کے شعبوں میں جو مسائل ہیں اس پر قابو پالیں گے’۔
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے 2017 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اس کے بعد کوچنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
یونس خان مختصر عرصے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچنگ رہے۔

حکومت کا آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع ،وزیراعظم کا جلد اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ
- 2 hours ago

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، درجنوں افراد جاں بحق،100سے زائد لاپتہ
- an hour ago
راولپنڈی:میں خاتون سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
- 3 hours ago

ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس کی آنلائن فروخت آج سے شروع
- 16 minutes ago

تھائی لینڈ کی عدالت نےلیک فون کال کے معاملے پروزیراعظم کو عہدے سے برطرف کر دیا
- 2 hours ago

دریائے چناب میں پانی کا بڑا ریلا،جھنگ میں ریواز برج کے قریب دھماکا کر کے شگاف لگادیا گیا
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی
- 2 hours ago

راولپنڈی: قبر سے بچی کی لاش غائب ہونے کا معاملہ، علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر تحقیقات عمل شروع
- 3 hours ago

پاکستان نے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے غزہ کیلئے قرار داد منظور کرائی ، وزیر خارجہ
- 4 minutes ago

خواتین کے لباس سے متعلق نامناسب بیان دینے پر عظمیٰ بخاری نے غلطی تسلیم کر لی
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ
- 3 hours ago