اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کل عوام کے ساتھ فون پر براہِ راست بات کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کے ساتھ کل سہ پہر 3 بجے فون پر براہ راست بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ لائیو کال میں عوام سوال کریں گے اور وزیر اعظم عمران خان جواب دیں گے۔
فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم سے عوام کی بات چیت کو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
#آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 3, 2022
وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک بار پھر فون پر آپکے ساتھ براہِ راست بات کریں گے- انشاء اللہ
کل سہ پہر 3 بجے -
آپکے سوالات اور وزیراعظم کے جواب
وزیراعظم سے آپ کی بات چیت -ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





