نئی دہلی: پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدے دار اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔


بھارت میں موجود امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو نے پاکستانی الزامات کی تردید نہیں کی,ڈونلڈ لو نے حال ہی میں پڑوسی ملک بھارت کا دورہ کیا ہے۔
دورے کے دوران ایک بھارتی صحافی نے ان سے سوال کیا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ آپ نے پاکستانی سفیر کو پیغام دیا، عمران خان نے کہا کہ آپ نے پیغام دیا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان مشکل میں ہوگا۔
صحافی نے پوچھا کہ کیا آپ نے پاکستان کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان وزیر اعظم رہا تو پاکستان کو مشکلات ہوں گی,امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو نے پاکستان کے الزامات پر تردید نہیں کی۔
سوالوں کے جواب میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستان میں صورتِ حال کو دیکھ رہے ہیں، پاکستان میں آئینی و قانونی عمل کی حمایت اور احترام کریں گے۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ لو امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 hours ago





