Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا کل سے ڈی چوک پر آتش بازی اور جشن کا اعلان

اسلام آباد: سینیٹر ڈاکٹر فوزیہ ارشد نے کہا ہے کہ شاندار جیت پر تحریک انصاف کل سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر پورا ہفتہ جشن منائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا کل سے ڈی چوک پر آتش بازی اور جشن کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سینیٹر ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ آج کی شاندار جیت پر پاکستان تحریک انصاف کل 4 اپریل بروز سوموار سے افطاری کے بعد اسلام آباد ڈی چوک میں شاندار آتش بازی کرے گی اور جشن منائے گی۔

اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان اور فیملیز کو جشن میں شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جشن ایک ہفتہ جاری رہے گا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement