Advertisement

لندن میں نواز شریف کے دفتر پر ماسک پہنے افراد کا حملہ

لندن : لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر 15 سے 20 افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں میں سے اکثرنے ماسک پہن کر منہ چھپائے ہوئے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 1:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن میں نواز شریف کے دفتر پر ماسک پہنے افراد کا حملہ

خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں اور مسلم لیگی  کارکنوں سے  شدید ہاتھا پائی میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار افراد میں2 لیگی کارکن اور 2 حملہ آور شامل ہیں۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی نواز شریف کے گارڈز کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ نواز شریف کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے سبب مسلسل دوسرے روز پولیس کو طلب کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ