اسلام آباد : پنجاب کا سیاسی محاذ، وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج وزیر اعظم عمران خان سےملاقات کریں گے ۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے ، گورنر پنجاب وزیر اعظم سے آئندہ لائحہ عمل سےمتعلق رہنمائی لیں گے۔
گورنر پنجاب ملاقات میں اپنی تقرری پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کریں گے۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ پارٹی کے آئندہ سیاسی لائحہ بارے طلب کردہ اجلاسوں میں بھی شریک ہوں گے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا جس کے بعد حکومت نے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کیا ۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





