Advertisement
پاکستان

شہباز نے مشاورت نہ کی تو نگران وزیراعظم کے لیے ہمارا نام منتخب ہوگا: فواد چودھری

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف نگران وزیراعظم پر مشاورت کا حصہ بنیں ورنہ 7 دن میں ہمارے ناموں میں سے ایک منتخب ہوجائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز نے مشاورت نہ کی تو نگران وزیراعظم کے لیے ہمارا نام منتخب ہوگا: فواد چودھری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن سے بھاگنا ممکن نہیں، لوگ الیکشن کے لیے تیار ہیں،90 روز میں الیکشن ہونا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے لیے ہم 2 نام دے چکے ہیں، شہباز شریف مشاورت کا حصہ نہیں بنتے تو ان کی مرضی ہے، 7 دن میں ہمارے ناموں میں سے ایک منتخب ہوجائے گا۔

انہوں کہا کہ سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے،خط کی تفصیلات پورے طرح سے عوام کے سامنے نہیں رکھیں، اپوزیشن کی طرف سے اس معاملے پر جتنی کم بات ہو ان کےحق میں اچھا ہے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم عمران اور شہباز شریف کے نام خط لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے 3 دن کے اندر کسی ایک نام پراتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات اپنے تجویز کردہ دو دونام کمیٹی کوبھیجیں گی۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 14 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 17 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement