لاہور ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کی موجودگی پر تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کرنے پہنچ گئے
لاہور کے مقامی ہوٹل میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان کی موجودگی پر تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کرنے پہنچ گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن ریلی کی شکل میں ہوٹل کے باہر پہنچے، خواتین کارکن بھی ریلی میں شامل تھیں۔
ہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات ہے، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے شرم کرو حیا کرو کے نعرے لگائے جارہے ہیں، اپوزیشن ارکان بھی ہوٹل سے باہر آگئے، متحدہ اپوزیشن نے اپنی خواتین ارکان اسمبلی کو کمروں میں بھیج دیا۔
ن لیگ کے رہنما خواجہ عمران نذیر کے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ہوئے جس کے بعد وہ ساتھی ارکان کو ہوٹل کے اندر لےگئے۔
ہوٹل کے اطراف راستے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گلبرگ کے علاقے میں ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 18 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 15 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 12 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 16 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 18 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






