Advertisement

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 2:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان  ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل  کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آخری بار 11 نومبر 2021 کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئی تھیں جہاں آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

یاد رہے کہ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا نے 0-1 سے  فتح حاصل کی تھی جبکہ ون ڈے سیریز میں پاکستان نے 1-2 سے فتح حاصل کی تھی۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 20 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 19 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 17 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے