Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب معطل کر دیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 33 ہنگو میں شیڈول ضمنی انتخاب معطل کر دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب معطل کر دیے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 33 ہنگو میں الیکشن معطل کرنے کا فیصلہ صدر مملکت کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد کیا گیا۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی خیال زمان  14 فروری کو انتقال کرگئے تھے۔ خیال زمان کے انتقال کے بعد ان کی نشست خالی ہوگئی تھی جس پر ضمنی الیکشن ہونے تھے۔

الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورت حال پر عدالتی فیصلہ آنے تک ضمنی انتخات معطل کر دیے ہیں۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 21 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement