لاہور :پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رات آٹھ بجے میدان میں اُتریں گی ۔ آسٹریلوی کرکٹر آشٹن اگر اور جوش انگلس کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، دونوں کھلاڑی فٹ ہونے پر آج کے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں میں فائنل الیون کے لئے چند چہرے بدلیں گے، لیکن حتمی اعلان ٹاس سے پہلے ہی ہوگا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا اور ون ڈے سیریز میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آخری بار 11 نومبر 2021 کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مدمقابل آئی تھیں جہاں آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










