مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو شخص کہتا تھا آخری گیند تک لڑوں گا


مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کرسی بچانے کے لیے سول مارشل لا لگایا۔ وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والے سے وکٹیں بحال کرائیں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو شخص کہتا تھا آخری گیند تک لڑوں گا وہ وکٹیں اٹھا کر بھاگ گیا، وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والے سے وکٹیں بحال کرائیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کرسی بچانے کے لیے سول مارشل لا لگایا۔ دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے، پاکستانی گورننس کی عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی سفارت کاری داؤ پر لگ چکی ہے، عمران خان نے سب سے پہلے چین پر حملہ کیا، سی پیک پر حملہ کرتے ہوئے اسے رول بیک کیا۔
ان کا کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں کھڑے ہو کر یورپی یونین پر الزامات لگائے گئے، یورپی یونین کو بھی ایسے ہی بے عزت کیا جیسے مخالفین کو کرتا ہے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل







