Advertisement

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کارروائی

اسلام آباد: ائرپورٹس سیکورٹی فورس  نے  اسلام آباد ائر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے  منشیات  اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کارروائی

جی این این کے مطابق  اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانیوالے  مسافر سے 2.414 کلو گرام  حشیش برآمد کر لی ۔

اے ایس ایف کے مطابق   مسافر عاصم شہزاد نے حشیش بیگ کے مختلف حصوں میں چھپا رکھی تھی ۔ سامان کی تلاشی کے دوران  منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ 

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی  کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔ 

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 4 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے