انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے، رواں مالی سال انٹربینک میں ڈالر 27 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 14 پیسے اضافے کے بعد 185 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گئے سال کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی انٹربینک میں قدر 157 روپے 54 پیسے تھی، جبکہ فروری کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 46 پیسے تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ بڑھ کر 186 روپے 50 پیسے ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/1ZlyJ2Pj9h pic.twitter.com/mIwklYolbe
— SBP (@StateBank_Pak) April 5, 2022

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 13 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 17 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 16 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






