لاہور:وزیراعظم عمران خان کی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم عمران خان کی مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم سے متعلق آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پرویزالہیٰ ٰنے ممبران اسمبلی سے رابطوں کے بارے میں وزیراعظم کوآگاہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے تقریبا ََ30 سے زائد ممبران منحرف ہیں۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ منحرف اراکین کے بغیر انتخاب جیتنا مشکل ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں فیصلہ کریں گے، صورتحال واضح ہونے پر قانونی راستہ بھی استعمال کریں گے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 13 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 10 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 16 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 15 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






