اسد قیصر نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیےپارلیمانی کمیٹی کیلئے نام طلب کر لیے
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیےپارلیمانی کمیٹی کیلئے نام طلب کر لیے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف کو خطوط ارسال کر دئیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خطوط آئین کی شق 224 کے تفویض اختیارات کے تحت لکھے گئے ہیں۔
نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام طلب کر لیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف کو خطوط ارسال کر دئیے گئے ہیں۔خطوط آئین کی شق 224(A) 1 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت لکھے گئے ہیں۔ pic.twitter.com/dBdDMlJ669
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) April 6, 2022

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





