کراچی : انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 1روپیہ 87 پیسے مہنگا ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ڈالر 188 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔
انٹر بینک میں ڈالر 4 مارچ سے اب تک 10.26 روپے تک مہنگا ہو چکا ہے ، ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کی مالیت میں 1200 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔
گزشتہ روزا نٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 14 پیسے اضافے کے بعد 185 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 منٹ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 30 منٹ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







