Advertisement
تجارت

سندھ  میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان

کراچی: ترجمان کے مطابق سندھ میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 7 2022، 6:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ  میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان

تفصیلات کے مطابق ترجمان  ایس ایس جی سی کے مطابق کراچی کے  تمام اسٹیشنز کو جمعہ صبح 8 بجے سے 72 گھنٹوں کیلئے گیس بند رہے گی ، فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ 

 ترجمان کے مطابق  عام صنعتوں اورکیپٹو پاورپلانٹ کو اتوارصبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے کیلئے گیس بند رہے گی۔ 

Advertisement
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل