لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کے متفقہ لیڈر ہیں، قوم وزیراعظم عمران خان کو ہی حکمران کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے۔
ان کاکہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے بغیر قومی سیاست ادھوری ہے، قوم کو پہلے بھی عمران خان پر اعتماد تھا اور اب بھی اعتماد ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ نہ کوئی وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر آیا اور نہ آئے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان جو بھی فیصلہ کریں گے، ڈٹ کر ساتھ دیں گے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 10 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 11 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 9 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 11 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 8 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 5 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






