Advertisement
پاکستان

پنجاب میں آئی جی کی تبدیلی کے لیےتین نام وفاق کو بھیج دیے گئے

لاہور : حکومت پنجاب نے ایک بار پھر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو تبدیل کرنےکی تیاری شروع کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 9th 2022, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں آئی جی کی تبدیلی کے لیےتین نام وفاق کو بھیج دیے گئے

ذرائع کے مطابق نئےآئی جی پنجاب کیلئے 3 نام وفاق کو بھجوا دیےگئے ہیں، نئےآئی جی کیلئےانعام غنی، عامر ذوالفقار  اور  فیاض دیو کےنام شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی جی راؤ سردار نے سیاسی مداخلت سے انکار کردیا تھا۔

ذرائع آئی جی آفس کے مطابق تینوں کے ناموں کا پینل آج  وفاق کو بھجوا دیا گیا ہے۔ پنجاب کے موجودہ آئی جی راؤ سردار کو 7 ستمبر کو تعینات کیا گیا تھا۔

آئی جی کی تبدیلی ہوئی تو پنجاب میں پونے 4سال میں 8 واں آئی جی تبدیل ہوگا۔

علاوہ ازیں چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی کیلئے بھی 3نام وفاق کوبھجوا دیےگئے ہیں، یوسف نسیم کھوکھر، طاہر خورشید اور عبداللہ سنبل کے نام شامل ہیں۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 35 منٹ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 30 منٹ قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم