سری لنکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایشیا کپ پر گفتگو کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس دبئی میں ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 9th 2022, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ممبرز آئی سی سی اجلاس کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کو بھی دیکھا جائے گا اور ایشیاء کپ سے قبل پاکستان کا دورہ سری لنکا بھی شیڈول ہے۔
اجلاس میں آئی سی سی افغانستان کرکٹ بورڈ سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کا جائزہ لے گی۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ آئی سی سی ویمن ٹیسٹ کرکٹ کو بڑھانے کے لیے لائحہ عمل پر غور کررہی ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









