قائد ایوان کا انتخاب:شاہ محمود قریشی کا شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھادیا۔


متحدہ اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، شہباز شریف کے ہمراہ خواجہ آصف اور دیگر موجود تھے۔
شہباز شریف کے تجویز کنندہ آصف زرداری اور تائید کنندہ بلاول بھٹو زرداری ہیں۔
دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، عامر ڈوگر اور علی محمد خان تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ ہیں۔
اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی جانب سے عامر ڈوگر اور ملیکہ بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے قائد ایوان کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی۔
جانچ پڑتال کے دوران شاہ محمود قریشی نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کردیا۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 15 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 16 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 17 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 17 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 13 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 17 hours ago




