Advertisement
پاکستان

عمران خان پشاور جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں متحرک اور مضبوط اپوزیشن کا کردار نبھانے پر اتفاق ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 8:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان پشاور جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے

سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزراء اعلی، گورنرز پنجاب،خیبر پختونخوا اور   اور پارٹی  کی سینئیر قیادت شریک ہوئی۔

اجلاس میں تحریک انصاف کی بطور اپوزیشن پارٹی حکمت عملی طے کی گئی۔ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تحریک انصاف موثر اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔

آج سے شروع ہونے والی عوامی رابطہ مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان پشاور جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔منگل کو پشاور میں ایک بڑےجلسہ عام کےانعقاد کافیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں پارٹی کی تنظیم سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کور کمیٹی نے اتفاق کیا کہ اگلے انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ کو متحرک کیا جائے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 16 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 12 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 14 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 16 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 14 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا