Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کے اراکین کا اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کے اراکین کا اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

مائیکرو بلاگنگ وہب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین نے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد استعفے دینے کا عمل قومی اسمبلی سے شروع کیا جائے گا۔

اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں فواد چودھری نے شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے کے آرڈر کا ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کے لیے پیش نہیں ہو گی۔

انہوں نے ایف آئی کے اس اقدام پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "ویلکم ٹو پرانا پاکستان"۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 12 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی