کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے کے ساتھ تین خوبصورت تصاویر پوسٹ کیں ، مداحوں کی جانب سے باپ بیٹے کی جوڑی کو بے حد سراہا جارہا ہے ۔شعیب اختر نے تصاویر کے عنوان میں لکھا کہ ’ہر طرف مسکراہٹ‘۔
- All Smiles ♥️ pic.twitter.com/e75Na8GMkO
— Shoaib Malik ?? (@realshoaibmalik) March 17, 2021
خیال رہے کہ ثانیہ مرزا بھی بیٹے کے ہمراہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک فیملی فوٹو بھی انسٹاگرام سٹوری میں شئیر کی جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ۔

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے نواحی علاقے سیالکوٹ میں ہوا تھا۔ کھیلوں کی دُنیا کے اس جوڑے کے ہاں 30 اکتوبر 2018 کو بیٹے اذہان مرزا ملک کی پیدائش ہوئی تھی ۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل







