Advertisement
علاقائی

موبائل فون چارج کرتے ہوئےنوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاڑکانہ: سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں موبائل فون چارجنگ کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ    میں پیش آیا جہاں  قمبر کے رہائشی اعجاز علی مغیری گھر میں موبائل فون چارجنگ کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی جس نے  زخمی شخص کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا تاہم وہ  زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم  توڑ گیا ۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 13 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
Advertisement