چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔


ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان عدالت میں جمع کروادیا۔
چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔کیس میں حیدر، معراج اور نیاز کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے کیس میں دہشتگردی کے دفعات شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔ جام عبدالکریم بجار سمیت دیگر ملزمان ضمانت پر ہیں۔ناظم جوکھیو کو نومبر 2021 میں میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں قتل کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ناظم جوکھیو کی اہلیہ نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کو معاف کرنے اور کیس کی پیروی نہ کرنے کا بیان دیا تھا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل





