Advertisement
پاکستان

ناظم جوکھیو قتل کیس:جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج

چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2022, 8:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ناظم جوکھیو قتل کیس:جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج

ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کراچی  میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت  سامنے آگئی۔ کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان عدالت میں جمع کروادیا۔

چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔کیس میں حیدر، معراج اور نیاز  کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے کیس میں دہشتگردی کے دفعات شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔ جام عبدالکریم بجار سمیت دیگر ملزمان ضمانت پر ہیں۔ناظم جوکھیو کو نومبر 2021 میں میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں قتل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ناظم جوکھیو کی اہلیہ نے  پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کو معاف کرنے اور کیس کی پیروی نہ کرنے کا بیان دیا تھا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 8 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا