Advertisement
پاکستان

سندھ حکومت کا بلقیس ایدھی کی تدفین سرکاری سطح پر کرنے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات کرکے فیصل ایدھی کو جواب دے دوں گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 16th 2022, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ حکومت کا بلقیس ایدھی کی تدفین سرکاری سطح پر کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بلقیس ایدھی کی تدفین سرکاری سطح پر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایدھی صاحب کا پورا خاندان فلاحی کاموں میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایدھی صاحب کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ہوئی تھیں، کوشش ہے کہ بلقیس ایدھی کی آخری رسومات بھی اس ہی طرح ہوں۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم سے گزارش کروں گا بلقیس ایدھی صاحبہ کی تدفین سرکاری سطح پر کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات کرکے فیصل ایدھی کو جواب دے دوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج پوری قوم بلقیس ایدھی کی رحلت پر تعزیت کررہی ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر تعزیت کے لئے حاضر ہوا ہوں۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 12 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے