Advertisement
پاکستان

نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس طلب

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس 18 اپریل کوطلب کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 17th 2022, 12:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس طلب

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب 18 اپریل کو عمل میں لایا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔

18 اپریل کے اجلاس میں نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب عمل میں لایا جائےگا۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد آنے پر وزیراعظم عبدالقیوم نیازی مستفعی ہوگئے تھے۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 11 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'