اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو چودھری پرویز الٰہی کے مقابلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا۔
انہوں نے حمزہ شہباز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ نیازی کی کرپٹ، پرتشدد اور نا اہل حکومت کو گھر بھیجنا انتہائی کھٹن مرحلہ تھا۔
Process of sending this fascist regime home has not been easy, but the tougher challenge is to alleviate the sufferings of people caused due to incompetent, corrupt, & violent regime of Niazi. Congratulations Hamza. Work hard & serve the people of Punjab with your heart & soul!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 16, 2022
انہوں نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے انتھک محنت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کرنے کی ہدایت کی۔
واضح رہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی وقت میں باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب پر فائز ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 18 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 18 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
