اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سکیورٹی مانگ لی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 17th 2022, 7:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔
کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا، چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ اور دوران سفرسکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- an hour ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

