لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکراور ایم پی ایز پر تشدد کرنے کے جرم میں نامعلوم افراد کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر سنگین دفعات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 17th 2022, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس نے تشدد کیس کا مقدمہ اپنی ہی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کیا ۔متن میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا الیکشن ہونا تھا کہ اسی دوران ڈپٹی سپیکر پر حملہ کیا گیا اور ڈپٹی سپیکر کرسی پر چڑھا گیا، بچ بچاؤ کے بعد مزید ہنگامی آرائی ہوئی جس میں ایم پی ایز پر بھی تشدد کیا گیا اس عمل سے پنجاب اسمبلی کا تقدس پامال ہوا۔
ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت ممکن ہے ۔مقدمے میں اقدام قتل سمیت مزید 4 سنگین دفعات درج کی گئیں تاہم پولیس حکام نے البتہ اس کیس میں کوئی گرفتاری نہیں کی ۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 23 minutes ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 5 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 minutes ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 15 minutes ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



