منیلا:فلپائن میں میگی نامی سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 167 تک پہنچ گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 12:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان "میگی" کی تباہ کاریوں نے 167 افراد کی جان لے لی ہے جبکہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث حادثات میں 2 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد بےگھر ہوئے ہیں۔
سمندری طوفان "میگی" کے سبب وسطی اور جنوبی فلپائن موسلا دھار بارشوں کی لپیٹ میں رہا۔
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سینکڑوں مکانات تباہ ہوئے جبکہ متعدد اسکولوں کو بند کرکے پناہ گاہوں میں تبدیل کیا جا چکا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان کے باعث مجموعی طور پر تقریباً 20 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 10 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



